Enter To Learn - Learn To Serve

Full width home advertisement

Travel the world

Climb the mountains

Post Page Advertisement [Top]

ویڈیو سکرائب کے بارے

اسلام علیکم دوستو
آج میں آپ کے ساتھ تھے سافٹ ویر ویڈیو سکرائب کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں ویڈیو سکرائب سافٹ ویر وائٹ بورڈ اینیمیشن ویڈیوز بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ تمام وائٹ بورڈ ویڈیوز بنانے والے سافٹویئر میں سے بہت ہی آسان ترین سافٹ وئیر ہے اس کے دو قسم کے ہیں ایک تو آپ کو ٹرایل ور جن ملتا ہے اور دوسرا آپ کوپیڈ ور جن ملتا ہے جس سے آپ اس کو منتھلی اور ایئر اور مکمل طور پر خرید سکتے ہیں جو اس کی آفیشل ویب سائیٹ ہے سپارکل ڈاٹ کام اس کے اوپر آپ جا کر یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں تو دوستو میں آپ کو نیچے مثال کے طور پر ایک کی ویڈیو کا لنک دے رہا ہوں آپ اس لنک پر جاکر وائٹ بورڈ ویڈیوز کس قسم کی ہوتی ہے یہ چیک کر سکتے ہیں

دوستوں سافٹ ویر کو انٹرنیٹ آپ کو خریدنا پڑے گا تو دوستو میں آپ کو یہ لنک دے رہا ہوں اس لنک سے آپ سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرسکتے ہیں اور بالکل ہی free استعمال کر سکتے ہیں اور آپ کو میں اس کے بارے میں یہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کے فنکشن اس کے ٹولز کیسے کام کیے جاتے ہیں ایس وی جی فائل کیا ہوتی ہیں یہ سب آپ کو میں ان شاء اللہ اگلی پوسٹ کے اندر بتاؤں گا اور آپ کو باقاعدہ پریکٹیکل ویڈیو بنا کر دوں گا جس سے آپ اس سافٹ وئیر کے ماسٹر بن سکتے ہیں اور فری لانسنگ کی فیڈ کے اندر وائٹ بورڈ اینیمیشن ویڈیوز بنا کر جس کا ریٹ پانچ ڈالر سے لے کر پانچ ہزار ڈالر تک جاتا ہے بنا سکتے ہیں لیکن جو ویڈیو سکرائب ہے اس کی جو ویڈیوز ہیں اس کی پرائس رینج فائیو ڈالر سے لے کر250  ڈالر تک جا سکتی ہے

No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]

| Designed by Usman Qadeer