السلام علیکم
دوستوں
میرا نام عثمان قدیر ہے میں نے یہ ویب سائٹ ڈیزائن کی ہے اور امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو یہ پسند آئی ہو گی تو سب سے پہلے میں آپ کو اپنی ویب سائٹ کے اوپر ویلکم کرتا ہوں اور اب میں آپ کو اس ویب سائٹ کے بارے میں کچھ بتانے جا رہا ہوں سب سے پہلے تو میں بتاؤں گا کہ میں اس ویب سائٹ پر کیسے کام کروں گا اس ویب سائٹ کا مقصد کیا ہے یہ ویب سائٹ میں نے کیوں بنائی ہے یہ ویب سائٹ میری پرسنل اور آفیشل ویب سائٹ ہو گی جس کے اوپر میں ڈیلی پوسٹ کیا کروں گا اور اس کے اوپر میں آپ کو آن لائن پیسے کیسے کمائے جاسکتے ہیں اس کے طریقے بتاؤں گا اس کے علاوہ چھوٹی موٹی ٹپس اور ٹرکس بھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور ان شاء اللہ کچھ ایکسپرٹ لوگ جو بہت زیادہ ایکسپیرینس لوگ ہیں ان کے ساتھ آپ کا لائیو چیٹ اور ان کے ساتھ آپ کا رابطہ وغیرہ کرواؤں گا اس کے علاوہ میں کچھ بھی شروع کروں گا جو کہ بالکل فری ہوں گے اور انشاء اللہ آپ ان کورسز کو سیکھ کر آن لائن پیسے کمانے کے قابل ہو جائیں گے دوستو سیکھنا آپ کے ہاتھ میں ہے اور انشاء اللہ میں اس بات کی گارنٹی دیتا ہوں کہ میں آپ کو کسی غلط راستے کے اوپر نہیں ڈالوں گا انشاءاللہ جو طریقہ اور جو راستہ بتاؤ گا اس کی منزل آپ کی کامیابی ہو گی اس سے آپ کو انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا میری یہ ایک ویب سائٹ ہے اس کے بعد میرا ایک یوٹیوب چینل ہے میں فری لانسر بھی کام کرتا ہوں میں بھی اسپین کے اندر نیا نیا تھا تو مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آتی تھی کہ میں کیا کروں کیسے کام کرو پھر میں نے فیس بک کے اوپر بہت سارے ان آنلائن ارننگ کے بارے میں گروپ جوائن کرنا شروع کر دیے وہ پوسٹ کرنا شروع کردی جس چیز کا مجھے نہیں پتہ ہوتا تھا میں اس کے بارے میں گوگل کے اوپر سرچ کرنا ظشروع کردیتا تھا اور اس سے مجھے نالج ملتا تھا اور اس نالج کی وجہ سے آج میں اس مقام کے اوپر ہو
تو چلیے دوستوں انشاءاللہ اگلے پوسٹ کے ساتھ آپ کو ایک نئی انفارمیشن کے ساتھ ملوں گا
No comments:
Post a Comment