بلاگنگ کیا ہوتی ہے
السلام علیکم دوستوں
میں آج آپ کو بلاگنگ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ بلاگنگ کیا ہوتی ہے فیس بک کے اوپر اپنے اپ ڈیٹس وغیرہ دیتے رہتے ہیں اور اپنی نئی تصویریں وغیرہ ڈالتے رہتے ہیں جس سے دوسروں کو پتہ چلتا رہتا ہے کہ ہمارے پاس آ رہا ہے یا کیا جا رہا ہے ہمارے اندر کیا تبدیلی ہو رہی ہے جیسا بھی ہے ہم پوسٹ کرتے رہتے ہیں یہ بھی ایک بلاگ جیسا ہی ہے بلاگ ایسے ہی کام کرتا ہے بلا کی قسم کی ویب سائٹ ہے جس میں آپ اپنی چیزوں کو شو کرتے ہیں جیسا کہ ایک ویب سائٹ آپ کو مخصوص چیز مہیا کرتی ہے جیسے فیس بک آپ کو سوشل پلیٹ فارم دیتی ہے آپ کسی بھی کمپنی کے پیج پر جا سکتے ہیں کسی اپنے دوست کی پروفائل پر جاسکتے ہیں اور مختلف قسم کے فنی انٹرٹینمنٹ اور ویڈیوز بیج وغیرہ پر جاکر وزٹ کر سکتے ہیں ایسے ہی ویب سائٹ اور بلاگ ہوتی ہے جو مختلف قسم کی سروسز پروائیاں مہیا کرتی ہیں جیسا کہ ایک فری لانسنگ ویب سائٹ ہے جو کلائنٹس اور ٹیلر دونوں کے لئے ایک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے یا کسی چیز کے بارے میں سرچ کرتے ہیں جیسا کہ اگر آپ میڈیکل کے طالبعلم ہیں تو آپ نے اپنا کوئی لیکچر ریٹن کے اندر ڈھونڈنا ہے تو آپ گوگل پر سرچ بار میں لکھتے ہیں اپنے میڈیکل لیکچر کے بارے میں تو وہ میڈیکل لیکچر آپ کو ایک وقت سائٹ کے اوپر مل جاتا ہے اور گوگل بہت ساری ویب سائٹ کے لنک آپکو شو کرتی ہے جہاں سے آپ سب سے پہلے یا اپنی مرضی کا جو بھی لیکچر پسند ہوتا ہے اس کو اس کو بن کر لیتے ہیں وہ آپ کو ایک مخصوص ویب سائٹ کے اوپر لے جاتا ہے یہ جو آدمی اس کو جلا رہا ہوتا ہے وہ بلاگنگ کر رہا ہوتا ہے وہ اپنی ویب سائٹ بنا رہا ہوتا ہے تو ایسے ہی یہ چیزیں کام کرتی ہیں بلاگنگ اور ویب سائٹ بنانے کا کیا فائدہ ہے تو دوستو بلاگنگ میں جب آپ آپ کی ویب سائٹ کے اوپر کچھ اچھی چیزیں دیتے ہیں چاہے وہ موبائل کی انفارمیشن ہو جیسا کہ جی ایس ایم غیرہ جوب سائٹس ہیں وہ موبائل کے ریٹ وغیرہ اور اس کی جو کوالٹی زہ موبائل کی وہ بتاتی ہیں ایسی ہی انفارمیشن ہوتی ہے جس کے اوپر لوگ خرچ کرتے ہیں اور ان کی ویب سائٹ کے اوپر ٹریفک آتی ہے اس کی ٹریفک کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment